• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

انتظامی قید کے خلاف فلسطینی قیدی کی بھوک ہڑتال39 ویں روز بھی جاری

جمعہ 09-08-2019
in Uncategorized, صیہونیزم, فلسطین
0
انتظامی قید کے خلاف فلسطینی قیدی کی بھوک ہڑتال39 ویں روز بھی جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مقبوضہ فلسطین میں صیہونی ریاست کے ظلم و جبر کے خلاف فلسطینی باشندوں کی ہر سطح پر مزاحمت جاری ہے، اسرائیلی زندانوں میں بغیر کسی جرم کے پابند سلاسل ہزاروں فلسطینی قید ہیں، اسرائیل کے جیل ابو دیس میں انتظامی قید کاٹنے والے فلسطینی حدیفہ بدر کی صیہونی ریاست کے ظالمانہ قوانین کے خلاف مسلسل 39 ویں روز بھوک ہڑتال جاری ہے۔

صیہونی فوج نے تین ماہ قبل حدیفہ بدر کو مقبوضہ بیت المقدس کےعلاقے جنین میں ان کے گھرسےگرفتارکیا تھا، صیہونی فوج نے جنین میں گھرگھر تلاشی کے نام پر روایتی لوٹ مار اور توڑپھوڑ کی اورایک تیرا سالہ بچے یوسف العمران اور حدیفہ بدر سمیت چار فلسطینیوں کو گرفتار کیا تھا۔

حدیفہ بدرکو پہلے ایک ماہ کیلئے انتظامی قید کے تحت حراست میں رکھا گیا سزا کی معیاد پوری ہونے کے بعد اس میں ایک ماہ کی توسیع کی گئی جس پر حدیفہ بدر نے بھوک ہڑتال کا اعلان کردیا لیکن صیہونی ریاست کی جانب سے کسی قسم کی شنوائی نہیں کی گئی تاہم حدیفہ بدر کا کہنا ہے کہ انتظامی قید کے خلاف اس وقت تک بھوک ہڑتا جاری رہے گی جب تک انکو بلا جوازقید سے رہا نہیں کیا جاتا ،حدیفہ بدر کی بھوک ہڑتال 39 ویں روز میں داخل ہوگئی ہے ۔

Tags: انتظامی قید کے خلاف فلسطینی قیدی کی بھوک ہڑتال39 ویں روز بھی جاریایک ماہ کی توسیع کی گئی جس پر حدیفہ بدربھوک ہڑتالجیل ابو دیسگھرگھر تلاشی کے نام پر روایتی لوٹ مار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.