• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

امریکی فوج اور پینٹاگون کے تعاون سے اسرائیلی فضائیہ کی بڑے پیمانے پر مشقیں

بدھ 21-10-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

us-israel-war-exercise اسرائیلی فضائیہ نے امریکی فوج اور وزارت دفاع پینٹا گون کے تعاون سے مقبوضہ فلسطین میں بڑے پیمانے پر مشقیں شروع کردی ہیں- اسرائیلی ریڈیو کے مطابق یہ مشقیں دو ہفتے تک جاری رہیں گی – اسرائیلی اور امریکی فوج ایران ،شام ،لبنان یا غزہ سے میزائل حملوں کے دفاع کی مشقیں بھی کریں گی – مشقوں میں 1500 امریکی فوجیوں سمیت ہزاروں اسرائیلی فوجی شامل ہیں- اسرائیلی ریڈیو کے مطابق حکومت پڑوسی ممالک شام اور ایران کو وضاحتی خطوط لکھے ہیں جس میں کہا گیا ہے کہ یہ معمول کی مشقیں ہیں – ان کا جارحانہ مقصد نہیں ہے- تل ابیب سے عبرانی زبان میں شائع ہونے والے اخبار معاریف کے مطابق ایران اور شام ان مشقوں پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں -فوجی مشقوں کے دوران اس امریکی رڈار کو بھی چالو کیا جائے گا جو اسرائیل میں بلیسٹک میزائل کے حملے کی وارننگ کے لیے نصب کیاگیاہے-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.