• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

"امریکا مصری اور اسرائیلی دیواروں کے ذریعے حماس کمزور کرنا چاہتا ہے”

منگل 12-01-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

iof-wall اسرائیل کے ایک انٹیلی جنس ادارے کی ویب سائٹ میں جاری رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہےکہ غزہ کے گرد اسرائیل اور مصر کی جانب سے تعمیر کیجانے والی دیواریں امریکی منظوری سے تعمیر کی جا رہی ہیں، ان دیواروں کی تعمیر سے امریکا حماس کو کمزور کر کے اسے پالیسی بدلنے پر مجبور کرنا چاہتا ہے۔ انٹیلی جنس ادارے کے ویب سائٹ”ٹیک ڈیبکا” نے اپنی رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ پہلے امریکا نے مصر پرغزہ کے گرد دیوار تعمیر کرنے کا مطالبہ کیا اوراسے اس اقدام پر مجبور کیا، اب امریکا اور مصر نے اسرائیل سے کہا کہ غزہ کے باقی علاقوں کے گرد وہ دیوار کی تعمیر شروع کرے۔ رپورٹ کے مطابق امریکا کی خواہش ہے کہ وہ ان دیواروں کی تعمیر کے ذریعے حماس کو فتح کے ساتھ مصالحت پر مجبور کرے، اسرائیل کے حوالے سے پالیسی بدلنے اور ایران سے تعلقات توڑنے پر مجبور کرے۔ اس کے علاوہ ان دیواروں کے ذریعے غزہ کے مزاحمت کاروں کی طرسے اسلحہ اسمگل کرنے کو روکنا اور حماس اور القاعدہ کے درمیان تعلقات کی روک تھام کرنا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.