• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 1 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

القسام بریگیڈ کا صیہونی فوج پر گھات لگاکر حملہ، ہلاکتوں کا دعویٰ

مجاہدین نے "ال یاسین 105" شیل کے ساتھ ایک اسرائیلی D9 بلڈوزر، اور قابض فوجیوں کے ایک گروپ کو ایک اینٹی پرسنل ڈیوائس سے نشانہ بنایا۔

ہفتہ 02-11-2024
in Uncategorized, حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
القسام بریگیڈ کا صیہونی فوج پر گھات لگاکر حملہ، ہلاکتوں کا دعویٰ
0
SHARES
5
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے عسکری ونگ شہید عزالدین القسام بریگیڈ کی جانب سےجاری کردہ بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ مجاہدین نے غزہ کے شمالی علاقے جبالیہ کیمپ کے مغرب میں الفخورہ اسکول کے قریب غیر قانونی صیہونی ریاست اسرئیل کی نام نہاد فوج پر گھات لگاکر حملہ کیا جس میں اسرائیلی فوجیوں کے ہلاک اور زخمی ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔

جاری بیان میں بتایاگیا کہ مجاہدین نے "پیچیدہ گھات لگا کر حملہ” کیا جس میں انہوں نے "ال یاسین 105” شیل کے ساتھ ایک اسرائیلی D9 بلڈوزر، اور قابض فوجیوں کے ایک گروپ کو ایک اینٹی پرسنل ڈیوائس کے ساتھ نشانہ بنایا۔ حملے میں صیہونی فوجیوں کی ہلاکت اور زخمی ہونے کی تصدیق کی گئی۔

Tags: اسرائیلیالقسام بریگیڈحماسصیہونیغزہفلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.