• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 29 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

القدس میں 19 یہودی کنیسوں کا منصوبہ انتہائی خطرناک ہے: وزیر اوقاف

بدھ 16-02-2011
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_dr-taleb-abu-shae28099ar-the-palestinian-minister-of-religious-affairs

القدس کمیٹی کےسربراہ اور فلسطینی وزیر اوقاف ڈاکٹر طالب ابو شعر نے اسرائیلی حکومت کی جانب سے جنوبی القدس کی یہودی بستی ’’ھار حوما‘‘ میں 19 نئے یہودی کنیسوں کی تعمیر کے منصوبے سے خبردار کرتے ہوئے عرب اور اسلامی دنیا سے اس منصوبے کو ناکام بنانے میں کردار ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
ابوشعر نے ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ اس ناپاک صہیونی منصوبے کا مقصد شہر کو یہودی رنگ میں رنگنا ہے۔ یہودی القدس میں اپنا رسوخ بڑھانا چاہتے ہیں۔
وزیر اوقاف نے کہا کہ جبل ابو غنم پر واقع یہودی بستی ’’ھار حوما‘‘ کو 90 کی دہائی میں آباد کیا گیا تھا اور اب یہاں 30 ہزار یہودی بستے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ گزشتہ سالوں میں اس بستی کو توسیع دینے کے لیے ہزاروں نئی رہائشی یونٹس کے منصوبے بنائے گئے ہیں۔ تاہم اسرائیل کا کہنا ہے کہ اس نے عالمی تنقید اور دباؤ کے سبب ان منصوبوں پر عمل درآمد موخر کردیا ہے۔
ابو شعر نے ان منصوبوں اور حالیہ اقدامات کو قانون اور عقل کے منافی قرار دیتے ہوئے فلسطینیوں سے اس کے خلاف اٹھ کھڑے ہونے کی اپیل کی۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.