• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

الشیخ رائد صلاح کی قید کا فیصلہ غیر قانونی ہے :جمال خضری

جمعرات 14-01-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

dr-jamal-al-khudari-palestinian-legislator ’’عوامی کمیٹی برائے انسداد ناکہ بندی ‘‘کے سربراہ جمال خضری نے مقبوضہ فلسطین میں اسلامی تحریک کے سربراہ الشیخ رائد صلاح کے خلاف اسرائیلی عدالت کے فیصلے کی مذمت کی ہے – انہوں نے اخباری بیان میں کہاہے کہ اسرائیلی عدالت کی جانب سے الشیخ رائد صلاح کو 9ماہ قید کی سزا سنانے کامقصد ہر اس آواز کو دبانا ہے جو مسئلہ مقبوضہ بیت المقدس کے حوالے سے اٹھتی ہیں – جمال خضری نے کہاکہ اسرائیلی عدالت کا فیصلہ غیر قانونی ہے اور اس کا ٹارگٹ اسلامی شعائر ،آثار ، مساجد اور اسلامی اداروں سے تعلق رکھنے والے لوگ ہیں – جمال خضری نے عرب ممالک سے الشیخ رائد صلاح کے دفاع کے لئے کردار ادا کرنے کامطالبہ کیاہے-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.