• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 4 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

الخلیل، انتہاء پسند یہودی جتھوں کا فلسطینی کالونی پر دھاوا

پیر 14-02-2011
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan-jewish-settlers-attack

مغربی کنارے کے سب سے بڑے ضلع الخلیل میں متشدد یہودی جتھوں نے شہر کے شمالی علاقے ’’بیت امر‘‘ پر حملہ کردیا۔ اس موقع پر اسرائیلی فوج نے سارے علاقے کو گھیرے میں لیے رکھا۔ انتہاء پسندوں نے فلسطینیوں کے گھروں میں زبردست توڑ پھوڑ کی۔ مقامی ذرائع کے مطابق اسرائیلی فوج نے علاقے کو چاروں اطراف سے گھیرا اور یہودی بستیوں سے آئے مسلح انتہا پسندوں نے کالونی پر دھاوا بول کر گھروں میں توڑ پھوڑ کی اور گلیوں میں دندناتے رہے۔ عینی شاہدین کے مطابق حملہ آوروں کا مقصد کالونی میں قتل عام کرنا تھا تاہم اہل علاقہ کی جانب سے جوابی کارروائی کی تیاریوں کے مد نظر غاصبوں نے فرار ہونے میں غنیمت سمجھی۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.