• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسلامی جہاد صہیونی دُشمن کو جارحیت کا منہ توڑ جواب آئندہ بھی دے گی

بدھ 26-02-2020
in Uncategorized, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
اسلامی جہاد صہیونی دُشمن کو جارحیت کا منہ توڑ جواب آئندہ بھی دے گی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  اسلامی جہاد کے عسکری ونگ نے صہیونی ریاست کے خلاف جاری جوابی کارروائیاں فی الحال معطل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ صہیونی دُشمن کو اس کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا گیا ہے اور آئندہ بھی کسی بھی جارحیت کی صورت میں جواب بھرپور جواب دیا جائیگا۔

اسلامی جہاد کے عسکری ونگ القدس بریگیڈ نے صہیونی ریاست کے خلاف جاری جوابی کارروائی ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

فلسطینی مزاحتمی  تحریک اسلامی جہاد کے عسکری ونگ سرایا القدس کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ کی پٹی اور شام میں اسلامی جہاد کے مراکز پرصہیونی دشمن کی وحشیانہ بمباری کے جواب میں مناسب جواب دیا گیا ہے  اور آئندہ بھی کسی بھی جارحیت کی صورت میں جماعت بھرپور جواب دینے کیلئے تیار ہے ۔

واضح رہے کہ پیر کے روز اسلامی جہاد نے سنہ 1948ء کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں یہودی کالونیوں پر راکٹوں اور میزائلوں سے حملے کیے۔قبل ازیں اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں ایک فلسطینی شام میں اسلامی جہاد کے مجاھدین کو شہید کردیا تھا۔

Tags: اسلامی جہادسرایا القدسصیہونی ریاستفلسطینی مزاحتم کار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.