• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 1 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیل کی بیت المقدس کو سب سے بڑا سیاحتی شہر بنانے کی سازش بے نقاب

بدھ 16-02-2011
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_mohammed-khater1

بیت المقدس میں اسلامی و مسیحی کمیٹی نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل بیت المقدس کو یہودیت میں تبدیل کرنے کے ساتھ ساتھ شہر کو بین الاقوامی سیاحتی مرکز بنانے کے لیے کوشاں ہے.اسرائیل کی کوشش ہے کہ سنہ 2020ء تک بیت المقدس میں غیرملکی سیاحوں کی تعداد سالانہ 30 لاکھ سے متجاوز ہو جائے. اس وقت یہ تعداد سالانہ دس لاکھ سے کم ہے. اسلامی و مسیحی کمیٹی کے چیئرمین حسن خاطر نے قطر کے عربی ٹی وی چینل الجزیرہ کو انٹرویو میں بتایا کہ اسرائیل نے بیت المقدس کو دنیا کا ایک بڑا سیاحتی شہر ثابت کرنے کے لیے انٹرنیٹ پرمہم شروع کر رکھی ہے.اس ضمن میں اسرائیل میں کئی ویب سائیٹس کام کر رہی ہیں جو ایک جانب دنیا بھر کے یہودیوں کو بیت المقدس میں فنڈنگ کرنے، انہیں اپنا سرمایہ لگانے اور کاروبار کرنے کی ترغیب دیتی ہیں وہیں دوسری جانب دنیا بھر کے سیاحوں کو بیت المقدس آنے کی دعوت دیتی ہیں. انہوں نے کہا کہ اسرائیل کی نیر برکات کی سربراہی میں قائم صہیونی بلدیاتی حکومت نے باضابطہ طوپر کئی سال سےیہ مہم جاری رکھی ہوئی ہے. فلسطینی رہ نما کا کہناتھا کہ اسرائیل نے عرب ممالک میں جاری سیاسی بحران کے حوالے سے دنیا کو خوف زدہ کر رہا ہے کہ یہ ملک سیاحت کے قابل نہیں رہے. اس کے مقابلے میں بیت المقدس سیاحت کے نقطہ نظر سے ایک پرسکون جگہ ہے اورسیاحوں کو ہر قسم کی عالمی معیار کی ہر سہولت میسر ہے.

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.