• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 22 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیل کا غزہ سے یہودی بستیوں پر آتش گیر غباروں سے حملے کا الزام

جمعہ 14-02-2020
in Uncategorized, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
اسرائیل کا غزہ سے یہودی بستیوں پر آتش گیر غباروں سے حملے کا الزام
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ غزہ سے اسرائیلی سرحدی علاقوں میں قائم یہودی بستیوں پر متعدد آتش گیر گیسی غباروں سے حملہ کیا گیا ہے ، گیسی غبارے یہودی آبادی  میں مختلف علاقوں میں گرے اور آگ لگانے کا باعث بنے۔

تفصیلات کے  مطابق اسرائیلی نیوز ویب سائٹ نے  اسرائیلی  فوج  کی جانب سے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ روز غزہ کے سرحدی علاقوں سے کم سے کم 15 آتش گیر غباروں سے اسرائیل کی یہودی کالونیوں جن میں عسقلان کے ساحلے علاقے سمیت  نیتفوت اور سدیروت یہودی کالونیوں پر حملے کئے گئے ، آتش گیر غبارے جہاں گرے وہاں آگ لگ گئی تاہم فوری طورپر کسی بڑے نقصان کی اطلاع نہیں ملی

آتش گیر غباروں کے حملوں سے صہیونی ریاست کی حدود میں فصلوں سمیت اہم تنصیبات میں آتش زنی کے متعدد واقعات کے بعد اسرائیل نے سامان کی ترسیل کے واحد راستے کرم ابو سالم گذرگاہ پر پابندیوں کو مزید سخت کر دیا ہے، اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ اگر آتش گیر گیسی غباروں کے  حملے بند نہ ہوئے تو اس کو سخت اقدامات کرنا پڑیں گے ۔

واضح رہے کہ گزشتہ سال آتش گیر گیسی غباروں کے حملوں میں کے نتیجے میں اسرائیل کو 90 لاکھ شیکل کا معاشی نقصان اٹھانا پڑا ہے، جبکہ مجموعی طور پر 6000 دونم کے علاقے آگ کی لپیٹ میں آچکے ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.