• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیل پراقتصادی پابندیاں لگائی جائیں: رچرڈ فولک

جمعرات 24-12-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

richard-falk مقبوضہ فلسطین میں تعینات اقوام متحدہ کے مندوب رچرڈ فولک نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ انسانی حقوق کونسل کی جانب سے اسرائیلی جنگی جرائم سے متعلق رچرڈ گولڈ اسٹون کی سفارشات پر مبنی رپورٹ پر فوری طور پر عمل درآمد کرائے۔ بدھ کے روز نیویارک میں اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ غزہ کی پٹی پر گذشتہ برس کی مسلط کردہ اسرآئیلی جنگ جارحیت کی بد ترین شکل تھی، جس کی جتنی بھی مذمت کی جآئے کم ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکا اور اس کے حلیف غزہ کی معاشی ناکہ بندی کے باعث جنم لینے والے انسانی المیے کے ذمہ دار ہیں۔ رچرڈ فولک نے غزہ کی معاشی ناکہ بندی فوری طور پر اٹھانے اور اسرائیل پر اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ ڈیڑھ ملین آبادی کو بھوک اور افلاس میں مبتلا کرنے والی اسرائیلی ریاست کسی نرمی کی مستحق نہیں، عالمی برادری فلسطینیوں کی مشکلات کا بھی ادراک کرے۔ اقوام متحدہ کے مندوب کا کہنا تھا کہ غزہ میں ڈیڑھ ملین آبادی بد ترین حالات سے گذر رہی ہے جبکہ عالمی برادری اس پرنہ صر ف خاموش ہے بلکہ اسرائیل کی حمایت اور مدد کررہی ہے۔ ایسے میں اسرائیل کو جارحیت اور معاشی ناکہ بندی جاری رکھنے کی حوصلہ افزائی ہو رہی ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.