• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیل سے قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ طے پا سکتا ہے: حماس

منگل 24-11-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

shaleet اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے واضح کیا ہے کہ جرمنی کی ثالثی میں اسرائیل سے قیدیوں کے تبادلے کے حوالے سے معاہدہ کی خبریں محض اسرائیلی معلومات ہیں- جس کا مقصد فلسطینی اسیران کے خاندان کے جذبات اور مذاکراتی عمل پر بالواسطہ اثر انداز ہوناہے- حماس کی طرف سے جاری بیان میں کہاگیاہے کہ اس کی طرف قیدیوں کے تبادلے کے لیے معاہدے کی کوششیں جاری ہیں – بیان کے مطابق حماس اسرائیلی کی طرف سے ڈالی جانے والی رکاوٹوں کو دورکرنے کی کوشش کر رہا ہے-عنقریب معاہدہ طے پا جائے گا البتہ مذاکرات کے سوفی صد نتائج کے متعلق بات کرنا قبل از وقت ہے –

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.