• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیل اپنے آپ کو مظلوم ظاہر کرنے کے لیے مختلف بیانات دے رہا ہے: ڈاکٹر محمود الزہار

منگل 17-11-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

dr-mahmoud-al-zahar11 اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے پولٹ بیورو کے رکن ڈاکٹر محمود الزہار نے کہا ہے کہ فلسطینی صدر محمود عباس ( جن کی مدت صدارت ختم ہوچکی ہے) نے بالآخر سیاسی قلع بازیاں لگانا شروع کر دی ہیں- جن کے منفی نتائج برآمد ہوں گے- محمود الزہار نے کہا کہ محمود عباس غیر آئینی صدر ہیں- وہ فلسطینی عوام کے نمائندہ نہیں رہے – ڈاکٹر محمود الزہار نے فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے اقوام متحدہ کی طرف رجوع کرنے کے فلسطینی اتھارٹی کے فیصلے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس اعلان کاکوئی فائدہ نہیں- فلسطینی اتھارٹی کو معلوم ہے کہ امریکا اس قرار داد کو ویٹو کر دے گا – اقوام متحدہ کی طرف رجوع کرنے کا فلسطینی اتھارٹی کا اعلان اس بات کی گواہی ہے کہ 18سال سے جاری مذاکرات اپنی موت آپ مر چکے ہیں- فتح کے مرکزی کمیٹی کے رکن نبیل شعت کی طرف سے دوبارہ مزاحمت کا راستہ اختیار کرنے کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے ڈاکٹر محمود الزہار نے کہا کہ نبیل شعت کا یہ بیان فلسطینی عوام کی حمایت حاصل کرنے کے لیے ہے- اس طرح کی بات فتح کے رہنما زکی عباس نے بھی کی تھی لیکن جب انہیں تنبیہہ کی گئی تو انہوں نے اپنے بیان سے فوراً توبہ کرلی- محمود الزہار نے مزید کہا کہ اسرائیل اپنے آپ کو مظلوم ظاہر کرنے کے لئے مختلف قسم کے بیانات دے رہا ہے جن میں حماس کے پاس طویل مسافت تک مار کرنے والے میزائل کے متعلق بیان شامل ہے –

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.