• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیلی قابض فوج نے فلسطینی بائونڈری لائن روند ڈالی

بدھ 18-11-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

iof-buldozers اسرائیلی قابض افواج کے چھ بلڈوزروں اور چار ٹینکوں نے گزشتہ روز غزہ شہر کے جنوب مشرق میں جوہر الدیک نامی گائوں کے قریب فلسطینی بائونڈری لائن کو روند ڈالا- عینی شاہدین کے مطابق قابض اسرائیلی فوج کے ٹینک 200 کلومیٹر تک اندر گھس آئے اور بلڈوزروں نے کھیتوں کو ملیا میٹ کرنا شروع کر دیا- اسرائیلی قابض فوج نے بائونڈری لائن کے قریب کھیتوں کو اس لئے ختم کر دیا ہے تا کہ مزاحمت کار ان کھیتوں کی آڑ لیکر اسرائیل پر حملے نہ کر سکیں- جمعہ کے دن اسرائیلی فوج نے اسی جگہ پر کھیلتے فلسطینی بچوں پر حملہ کر کے ان میں سے ایک کو شہید‘ ایک کو زخمی اور 3 بچوں کو گرفتار کر لیا تھا- جوہر الدیک زراعت کے حوالے سے مشہور ہے اور دسمبر میں غزہ پر حملے کے دوران بھی اسے تباہ کیا گیا تھا-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.