• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 27 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیلی فوج کا مسجد پر حملہ، جھڑپ میں متعدد فلسطینی گرفتاردرجنوں زخمی

ہفتہ 14-09-2019
in Uncategorized
0
اسرائیلی فوج کا مسجد پر حملہ، جھڑپ میں متعدد فلسطینی گرفتاردرجنوں زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  فلسطین پر قابض اسرائیلی فوج  نے گھرگھر چھاپوں کے دوران مسجد پر حملہ کردیا، مزاحمت پر درجنوں فلسطینی زخمی متعدد کو اسرائیلی فوج نے گرفتار کرلیا ۔

مقامی ذرائع سے حاصل ہونے والی تفصیلات کے مطابق  صیہونی فوج نے "مقبوضہ بیت المقدس” کے علاقے "العیسویہ” میں گھر گھر تلاشی کا عمل شروع کیا اور روایتی لوٹ ماراور توڑپھوڑ کے ساتھ مکینوں کو ذدکوب کیا ، گھر گھر تلاشی کے بہا نے نماز عشاء کے دروان صیہونی فوج علاقائی مسجد میں داخل ہوگئی اور مسجد کے تقدس کو پامال کیا ، اسرائیلی فوج کے اس اشتعال انگیز اقدام پر مشتعل نوجوانوں نے فوج پر پتھراؤ کیا ۔

مظاہرین کو مشتعل کرنے کیلئے صیہونی فوج نے آنسو گیس اور فائرنگ کی جس کی زد میں آکر درجنوں فلسطینی زخمی ہوگئے ، اسرائیلی فوج نے متعدد مظاہرین کو گرفتار کرلیا

Tags: اشتعال انگیز اقدامالعیسویہفلسطینی زخمیگھرگھر چھاپےمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.