• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 24 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیلی فوج کا اپنے ایک فوجی کے اغواء کا دعویٰ

ہفتہ 12-03-2011
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_israeli-soldiers11

ئیلی فوج نے انکشاف کیا ہےکہ اس کا ایک فوجی اہلکار گذشتہ پیر سے لاپتہ ہے.صہیونی فوجی ذرائع کے مطابق لاپتہ فوجی کی تلاش کے لیے اس کی اپنی یونٹ کےعلاوہ دیگر فوجی کمانڈوز بھی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں تاہم تاحال یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ آیا فوجی کیسے اور کہاں لاپتہ ہوا ہے. اسرائیلی اخبار”معاریف” کے مطابق لاپتہ ہونےوالے فوجی العریف بوگڈان چیرکوف کے ساتھ پیر کے روز دوپہر کو را بطہ ہوا تھا جب وہ تل الربیع سے ایک بس کےذریعے بیت شمیش کی جانب جا رہا تھا. تاہم اس کے بعد وہ اپنی منزل مقصود تک نہیں پہنچ سکا. خیال رہے کہ صہیونی فوجی کی روپوشی کا یہ واقعہ ایک ایسے وقت میں پیش آیا ہے جب حال ہی میں صہیونی ذرائع ابلاغ اور فلسطینی اتھارٹی یہ دعویٰ کر چکے ہیں کہ حماس صہیونی فوجیوں کو اغوا اور قتل کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے اور کسی بھی وقت صہیونی فوجیوں کواغواء کیا جا سکتا ہے.

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.