• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیلی فوج نے ایک اور فلسطینی کو گولیاں مارکرشہید کردیا

اتوار 01-12-2019
in Uncategorized, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
اسرائیلی فوج نے ایک اور فلسطینی کو گولیاں مارکرشہید کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)قابص صیہونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں ایک اور فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کرشہید اور دوسرے کو زخمی کردیا ہے۔

وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ  مقبوضہ بیت المقدس کے شہر الخلیل  کے جنوبی علاقے "بیت عوا”میں صیہونی فوج نے اندھا دھند فائرنگ کرتے ہوئے 18 سالہ  نوجوان خالد بدوی الشلش المسلمہ کی شہادت اور دو فلسطینیوں  مہر علی مصلم کے زخمی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ دونوں نوجوانوں کو صیہونی فوجیوں نےدرندگی کا نشانہ بناتے ہوئے  براہ راست گولیاں ماریں جو ناقابل قبول ہے۔

دوسری جانب اسرائیلی فوجیوں نے دعویٰ کیا ہےکہ فلسطینی نوجوان کو سنگ باری کرنے کی وجہ سے گولیاں مار گئیں۔ میڈیا رپورٹس میں فلسطینی نوجوان کی شناخت بدوی خالد المسالمہ کے نام سے کی گئی ہے جس کی عمر 18 سال بتائی جاتی ہے۔فلسطینی ہلال احمر کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے المسالمہ کو گولیاں مار کر نہ صرف شدید زخمی کیا بلکہ اسے سڑک پر پھینک دیا گیا۔ امدادی کارکنوں کو اس کےقریب جانے کی اجازت نہیں دی گئی جس کے نتیجے میں وہ تڑ تڑپ کوجام شہادت نوش کرگیا۔

Tags: خالد بدوی الشلش المسلمہصیہونی فوجمقبوضہ بیت المقدسمہر علی مصلم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.