• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیلی فوجی فلسطینی شہریوں کے گھروں میں داخل ہو گئے، تشدد سے ایک فلسطینی زخمی

بدھ 18-11-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

iof-ehtelaal قابض اسرائیلی فوج کے اہلکار فلسطینی شہریوں کے گھروں میں داخل ہو گئے، اور انہیں تشدد کا نشانہ بنایا- ذرائع کے مطابق الخلیل شہر کے اذنا ٹاون اور العروب کیمپ میں اسرائیلی فوج داخل ہوئی اور علاقے میں کرفیو نافذ کر دیا- اسرائیلی فوجی اہلکار چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے متعدد فلسطینی گھروں میں داخل ہو گئے اور تلاشی لی- العروب کیمپ میں اسرائیلی فوجی اہلکار ابوخیر نامی خاندان کے گھر میں داخل ہوئے اور تمام گھروالوں کو کئی گھنٹوں تک ایک کمرے میں بند رکھا- ہفتے میں یہ تیسری دفعہ ہے کہ اسرائیلی فوجی اہلکار ابو خیر خاندان کے گھر میں داخل ہوئے ہیں- ذرائع کے مطابق اسرائیلی فوجی اہلکاروں کے بہیمانہ تشدد سے ایک فلسطینی زخمی ہو گیا جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے- دوسری جانب یہودی آبادکاروں نے الخلیل شہر کے وسط میں الشلالہ روڈ پر واقع فلسطینی شہریوں کے گھروں پر پتھراو کیا-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.