• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیلی طیاروں کی غزہ کی پٹی پر بمباری، بچے سمیت 2 فلسطینی زخمی

ہفتہ 02-01-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

gaza-strip-attack اسرائیلی طیاروں کی غزہ کی پٹی میں بمباری سے بچے سمیت دو فلسطینی شہری زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی طیاروں نے اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے زیر انتظام علاقوں میں چار اہداف کو نشانہ بنایا۔ فلسطینی ہسپتال ذرائع کے مطابق غزہ شہر اور خان یونس میں دھماکے سنے گئےاور بمباری کے نتیجے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی شہری زخمی ہوئے۔ اسرائیلی فوجی ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ بمباری اسرائیل پر ہونے والے راکٹ حملے کے جواب میں کی گئی۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.