• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 27 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیلی طیاروں کی غزہ پر بمباری، کار تباہ

جمعہ 04-03-2011
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_gaza-attack

اسرائیلی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے وسطی غزہ میں ایک فلسطینی کار پر بمباری کر کے اسے تباہ کر دیا ہے۔ فلسطینی سکیورٹی ذرائع کے مطابق نصیرات کیمپ میں فلسطینی شہری کی گاڑی پر ایک میزائل داغا گیا ہے۔ ذرائع نے ’’مرکز اطلاعات فلسطین‘‘ کو بتایا کہ صہیونی فوج کی بمباری کا نشانہ بننے والی کار’’ڈیماکس جیپ‘‘ طرز کی تھی۔ فلسطینی میڈیکل ذرائع کے مطابق اس جارحانہ کارروائی میں کوئی جانی نقصان ہوا نہ ہی کوئی زخمی تاہم دھماکہ اتنی شدید نوعیت کا تھا کہ اس کی آواز دور دور تک سنی گئی۔ کارروائی کے بعد بھی صہیونی فضائیہ کے طیارے غزہ کی پٹی کے فضاؤں میں گردش کرتے رہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.