• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 13 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیلی ریڈیو کا القسام مجاہدین کے راکٹ حملوں کا دعویٰ

منگل 24-11-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

al-qassam-rocket اسرائیلی ریڈیو نے دعویٰ کیا ہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے زیر انتظام عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے صہیونی زیر کنٹرول علاقوں میں القسام راکٹوں کے تازہ کےحملے کیے ہیں، غزہ سے جنوبی صحرائے نقب کے جنوب کی جانب داغے گئے القسام راکٹوں سے متعدد عمارتوں کو نقصان پہینچا تاہم اب تک کی اطلاعات کے مطابق ان حملوں میں کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہو سکی۔ راکٹ حملے ایک ایسے وقت میں کیے گئے ہیں جبکہ اسرائیلی اخبارات میں مجاہدین کی جانب سے اسرائیل پر راکٹ حملے روکے جانے کے معاہدے کی خبریں نشر ہو رہی ہیں۔ دوسری جانب القسام بریگیڈ سمیت فلسطینی مزاحمتی جماعتوں نے اسرائیل پر راکٹ حملے روکے جانے کے کسی بھی معاہدے کی سختی سے تردید کرتے ہوئے اسے فلسطینی تحریک مزاحمت کے خلاف پروپگینڈہ قرار دیا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.