• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیلی حکام گولڈ سٹون رپورٹ سے لرزہ براندم ہیں: ڈاکٹر فراج الغول

ہفتہ 03-10-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

ghoul فلسطینی وزیر انصاف ڈاکٹر فراج الغول نے کہا ہے کہ اسرائیلی حکام گولڈ اسٹون رپورٹ کے باعث بے حد پریشان ہیں کیونکہ اس میں اسرائیل کو براہ راست جنگی جرائم کے ارتکاب کا ملزم ٹھہرایا گیا ہے- انہوں نے کہا کہ عالمی عدالت انصاف میں مقدمے کے اندراج سے اگر یہ رپورٹ یہودی ریاست کے خلاف ایک عالمی دستاویز بن جائے تو اس سے اسرائیلی قبضہ بھی عیاں ہوجائے گا- انہوں نے کہا کہ اسرائیلی حکام کو یقین ہے کہ اس رپورٹ میں دیئے گئے ثبوت ان کے خلاف چارج شیٹ کے لئے کافی ہیں اور فلسطینی حکومت وزیراعظم اسماعیل ھنیہ کی قیادت میں اس رپورٹ کو ہر عدالت انصاف میں اسرائیل کے خلاف استعمال کرے گی- انہوں نے بتایا تھا کہ فلسطینی حکومت نے غزہ پر جارحیت کے خاتمے کے بعد اسرائیلی جرائم سے متعلق مقدمات کے اندراج کا سلسلہ شروع کیا تھا اور اب تک 2 ہزار سے زائد کیس درج ہو چکے ہیں- انہوں نے کہا کہ اس رپورٹ کے علاوہ بھی ہمارے پاس فلسطینی عوام کے خلاف اسرائیل کے جنگی جرائم ثابت کرنے کے لئے ہزاروں‘ لاکھوں ثبوت موجود ہیں

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.