• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 8 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

ادویات کے گودام پر اسرائیلی بمباری سے غزہ میں بحرانی صورتحال پیدا: وزارت صحت

جمعرات 10-02-2011
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_gaza-depot

محاصرہ زدہ غزہ میں اسرائیلی بمباری سے گودام کی تباہی کے بعد ادویات کا بحران شدت اختیار کر گیا۔ فلسطینی وزیر صحت باسم نعیم نے تباہ شدہ گودام میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ غزہ کو پہلے ہی ادویات کی کمی کا سامنا ہے جبکہ اسرائیلی بمباری سے بڑے پیمانے پر ادویات تباہ ہو گئی ہیں‌، جس سے بحران مزید شدت اختیار کر گیا ہے ۔ وزیر صحت کا کہنا تھا کہ ادویات کی کمی کے باعث ہسپتالوں کا نظام بری طرح متاثر ہوا ہے ۔ اس گودام میں عالمی ادارہ صحت، ریڈ کراس اور دیگر عالمی امدادی اداروں کی ادویات رکھی گئی تھیں ۔انہوں نے کہا کہ اس بمباری کہ وجہ رام اللہ وزارت صحت کی جانب سے حماس پر ادویات کو خفیہ گوداموں میں ‌رکھنےسے متعلق من گھڑت الزامات ہیں ۔ باسم نعیم نے انسانی حقوق اور صحت کے عالمی امدادی اداروں سے غزہ میں‌ ادویات اور دیگر طبی سامان کی کمی دور کرنے کے لئے فوری طور پر مداخلت کی درخواست کی ۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.