• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

یہودی مذہبی پیشوا کی فلسطینیوں کے خلاف حملوں میں تیزی لانے کی اپیل

پیر 17-05-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_jewish-armed-settlers6

انتہا پسند صہیونی مذہبی پیشوا ’’اٹزک شپیرا‘‘ نے مقبوضہ مغربی کنارے کے غاصب یہودی آبادکاروں سے فلسطینیوں اوران کی جائیدادوں پر حملوں میں تیزی لانے کا مطالبہ کیا ہے۔ فلسطینیوں کے مکانات خرید نے کی پالیسی کو توسیع دے کر مغربی کنارے کے طول وعرض تک پھیلایا جائے۔

متعصب یہودی مذہبی پیشوا کا مطالبہ تھا کہ ’’قیمت ٹیکس‘‘ صرف مغربی کنارے تک محدود نہ رکھا جائے۔ بلکہ القدس، الخلیل اور سنہ 1948 ء کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں بھی یہ پالیسی اپنائی جائے۔ ایک مخصوص علاقے کے لوگوں کو قیمت کی ادائیگی ہو رہی ہے تو ہرعلاقے میں ایسا ہی ہونا چاہیے۔

یاد رہے کہ پچھلے کچھ روز میں غاصب صہیونیوں کی جانب سے فلسطینیوں پر حملوں میں زبردست تیزی دیکھی گئی ہے۔ فلسطینیوں کو بے گھر کرنے والے ان یہودیوں کو اسرائیلی فوج کی پوری آشیرباد اور مغربی کنارے میں عباس ملیشیا کا بھرپور سیکیورٹی تعاون حاصل ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.