• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 12 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

یہودی جنونی مسجد اقصی پر پھر حملہ کرسکتے ہیں: ڈاکٹر طالب ابوشعر

منگل 13-10-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

dr-taleb-abu-shaar فلسطینی وزیر اوقاف و مذہبی امور ڈاکٹر طالب ابوشعر نے کہا ہے کہ اب جبکہ مسجد اقصی میں موجود مسلمانوں نے شب بیداری کا سلسلہ ختم کردیا ہے تو یہودی جنونی قبلہ اول پر دوبارہ حملہ کرسکتے ہیں- انہوں نے اتوار کے روز پانچ جنونی یہودیوں کے اسرائیلی قابض فوج کی مدد سے مسجد اقصی کے جنوب مغربی حصے پر کئے گئے حملے کو بربریت قرار دیتے ہوئے کہا کہ مسجد کے تقدس کو مجرمانہ حملوں کے ذریعے پامال کرنا ان یہودیوں کا روز کا معمول بن گیا ہے- انہوں نے متنبہ کیا کہ جب تک اسرائیل کو ناجائز قبضہ ختم نہیں ہوجاتا مسجد اقصی کی بے حرمتی کا خطرہ بدستور موجود رہے گا- ڈاکٹر طالب شعر نے ان صیہونیوں حملوں کے مردانہ وار مقابلہ کرنے والے مسلمانوں کو خراج تحسین پیش کیا جو مسجد میں استقامت کے ساتھ موجود ہیں-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.