• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

یہودی تنظیم کی مسجد اقصیٰ پر حملے کی تیاری

جمعرات 01-04-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_al-aqsa-mosque29

مسجد اقصیٰ کے مقام پر ہیکل سلیمانی کی تعمیر کے لیے سرگرم تنظیم ” متولیان ہیکل سلیمانی” نے فلسطین بھرمیں موجود یہودیوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ آج جمعرات کے روز مسجد اقصیٰ میں جمع ہو کر مسجد اقصیٰ پر حملے اور اس کی جگہ ہیکل سلیمانی کا سنگ بنیاد رکھنے کی تیاری کریں۔

بدھ کے روز "ٹیمپل ماؤنٹ” آرگنائزیشن کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ اس کے زیر اہتمام جمعرات روز یہودی عید”الفصح” کے موقع پر قدیم بیت المقدس سے مسجد اقصیٰ کی جانب ایک ریلی نکالی جائے گی، ریلی کا اختتام مسجداقصیٰ کے قریب ہو گا، اس کے بعد مسجد اقصیٰ پر حملے کی کوشش کی جائے گی اور مسجد کی جگہ ہیکل سلیمانی کا سنگ بنیاد رکھا جائے گا۔

تنظیم کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ تمام یہودی جمعرات کے روز یکم اپریل کو مسجد اقصیٰ کی جانب ہیکل سلیمانی کی بنیاد رکھنے کے لیے مارچ میں حصہ لیں، کیونکہ یہ ان کے خدا اور اسرائیل کی قوم کا مطالبہ ہے۔

امناء جبل ھیکل نے کھلے الفاظ میں یہودیوں کو دعوت دی ہے کہ وہ مسجد اقصیٰ پر حملوں کی تیاری کریں اور مسجد اقصیٰ کے کھنڈرات پرہیکل سلیمانی کی بنیاد رکھیں۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ دنیا بھر میں ہمیں جس مقام پر اکھٹے ہونے سے روکا جا رہا ہے، ہمارا فرض ہے کہ ہم اس جگہ اپنا وجود پوری قوت کے ساتھ ثابت کرنا ہو گا۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ امریکا بیت المقدس کو یہودیوں اور فلسطینیوں کے درمیان تقسیم کرنا چاہتا ہے جبکہ ہمیں یہ تقسیم کسی قیمت پر منظور نہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.