• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

یہودی تنظیم کی طرف سے اسرائیلی رہنماؤں کو جنگی جرائم پر سزائیں دینے کا مطالبہ

بدھ 30-12-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

jewish-european-onganization-anti-israeli-protest یہودی یورپی تنظیم ’’یورپی یہودی برائے امن‘‘ نے غزہ کے خلاف اسرائیلی جارحیت کے حوالے سے اپنے مؤقف کا اعادہ کیا ہے- تنظیم کے سربراہ دور فیلر نے غزہ جنگ کے ایک سال مکمل ہونے کے حوالے سے بیان میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کا اظہار کیا- انہوں نے غزہ جنگ میں جنگی جرائم کے ارتکاب پر صہیونی رہنماؤں کو عدالت کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیا- انہوں نے کہا کہ امن کے دعویداروں کو فلسطینیوں کی مدد کرنی چاہیے- دور فیلر نے کہا کہ سیاستدان صرف باتیں کرتے ہیں، غزہ کی ناکہ بندی کے خاتمے کے لیے انہوں نے کچھ نہیں کیا- انسانی حقوق کی کارکن نے ھیلی کلاین نے سویڈن کے شہر میں غزہ جنگ کے ایک سال مکمل ہونے کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں دل سوز انداز میں خطاب کیا جس سے تمام حاضرین کی آنکھیں اشکبار ہو گئیں-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.