• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 1 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

یہودی آبادکاروں کا فلسطینی شہریوں کے گھروں پر حملہ

اتوار 15-11-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

jewish-fanatics-group1 مغربی کنارے کے الخلیل شہر میں یہودی آبادکاروں نے فلسطینی شہریوں کے گھروں پر حملے کیے جس سے متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے اور فلسطینیوں کی املاک کو نقصان پہنچا- ذرائع کے مطابق انتہا پسند یہودیوں نے شہر کی گلیوں میں ’’عید سارہ‘‘ نامی یہودی تہوار کے موقع پر اشتعال انگیز ریلیاں نکالیں- اس دوران فلسطینی شہریوں کی دکانوں، گھروں اور املاک پر حملے کیے گئے- یہودیوں کی ریلی کے ہمراہ اسرائیلی فوج کے اہلکار بھی موجود تھے- ریلی کے باعث حرم ابراہیمی اور متعدد سڑکیں بند کردی گئیں- زخمیوں میں 65 سالہ بوڑھی خاتون بھی شامل ہے- ذرائع کے مطابق بوڑھی خاتون کو یہودی آبادکار نے نشانہ باندھ کر پتھر سے زخمی کیا-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.