• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

یہودیت کی آڑ میں فلسطینیوں کو ان کے گھروں سے بے دخل کیا جا رہا ہے: الشیخ رائد صلاح

ہفتہ 21-11-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

sheikh-raed-salah61 مقبوضہ فلسطین میں اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے سربراہ الشیخ رائد صلاح نے کہا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی شہریوں کے گھر کو مسمار کرنے کا مقصد مسجداقصی کے نیچے زمینی راستوں کو کھولنا ہے- اسرائیلی حکومت مسجد اقصی کو یہودی معبد میں تبدیل کرنے کی سازش پر عمل پیرا ہے- انہوں نے کہا کہ یہودی مذہبی پیشوا فلسطینی اراضی کے ہتھیانے کو جائز بنانے کے لیے مذہب کا غلط استعمال کررہے ہیں- یہودی حاخامات حرام کو حلال اور حلال کو حرام قرار دینے، برائی کو پھیلانے اور تباہی کو جائز کررہے ہیں- الشیخ رائد صلاح نے مقبوضہ بیت المقدس کے الشیخ جراح محلے کے مسئلہ کے حوالے سے کہاکہ ہر علاقہ 1948ء میں باغات پر مشتمل تھا- اقوام متحدہ کے ریلیف ادارے نے 1956ء میں متعدد اہل علاقہ کو گھر تعمیر کرئیے- آج اسرائیلی حکومت توریت کے نام پر گھروں سے نکال رہی ہے- الشیخ رائد صلاح نے یہودیوں کی جانب سے انسانی اعضاء کی تجارت کے حوالے سے کہاکہ انہیں کس نے اجازت دی ہے کہ مردوں کے دل اور ہڈیاں فروخت کریں؟ الشیخ رائد صلاح نے یہودی مذہبی پیشواؤں کی طرف سے غیر یہودیوں کے قتل کے فتوی کی بھی مذمت کی –

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.