• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 10 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

یورپی امدادی قافلے ’’شہ رگ زندگی 3‘‘ کے غزہ میں داخل ہونے پر عوامی کمیٹی کا خیر مقدم

جمعرات 07-01-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

dr-jamal-al-khudari-palestinian-legislator1 غزہ میں ’’عوامی کمیٹی برائے مزاحمت ناکہ بندی‘‘ نے غزہ میں یورپی امدادی قافلے ’’شہ رگ زندگی 3‘‘ کے پہنچنے کا خیر مقدم کیا ہے- عوامی کمیٹی برائے مزاحمت ناکہ بندی کے سربراہ جمال خضری نے کہا ہے کہ برطانوی رکن پارلیمنٹ جارج گیلوے کی سربراہی میں امدادی قافلے کا پیغام فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی ہے- قافلے کا ایک اور پیغام غزہ کی ناکہ بندی کو توڑنا اور فلسطینی عوام کی ثابت قدمی کو پختہ کرنا ہے- جمال خضری نے اس موقع پر مسلمان ممالک کے متحرک ہونے پر زور دیا- انہوں نے کہا کہ مسلمان ممالک اور بین الاقوامی برادری کو چاہیے کہ وہ غزہ کی ناکہ بندی کے خلاف متحرک ہوں-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.