• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

یورپی امدادی قافلہ” شہ رگ زندگی 3” شام سے مصر کیلئے بحری سفر پرروانہ

اتوار 03-01-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

viva-palestina-humanitarian-aid-convoy1 غزہ کیلئے یورپی امدادی قافلہ شام سے مصرکیلئے بحری سفر پر روانہ ہو گیا جہاں سے وہ اپنی منزل غزہ کی طرف رخ کرے گا۔ شام میں مقیم فلسطینی پناہ گزینوں نے قافلے کو لاذقیہ کی بندرگاہ پر بڑے پرجوش انداز میں الوداع کیا۔ شام میں قافلے کی سرکاری اور غیر سرکاری سطح پر بہت حوصلہ افزائی کی گئی اور اس کے اعزاز میں مختلف تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ قافلے کے رکن زاہد بیراوی نے واضح کیا کہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ قافلے کاامدادی سامان ترکی کے بحری بیڑے کے ذریعے مصری بندرگاہ عریش پہنچایا جائے گا جبکہ قافلے کے ارکان ہوائی جہاز کے ذریعے مصر پہنچیں گے۔ واضح رہے کہ غز ہ کے لئے یورپی امدادی قافلہ برطانیہ کے دارالحکومت لندن سے روانہ ہوا تھا۔ دس ممالک کے دارالحکومت سے ہوتا ہو چند روز قبل شام پہنچا تھا۔ قافلے میں سترہ یورپی اور عرب ممالک کے 500کارکن موجود ہیں ۔امدادی قافلے کے سربراہ برطانوی رکن پارلیمنٹ جارج گیلوے ہیں۔ اس قافلے کو شہ رگ زندگی 3کا نام دیا گیا ہے۔قبل ازیں بھی جارج گیلوے کی سربراہی میں دو فافلے بالترتیب شہ رگ زندگی1 شہ رگ زندگی 2 غزہ پہنچے تھے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.