• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

یمن دھماکہ صیہونی امریکی سازش

جمعہ 26-11-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_yemen-car-bomb

یمن کی پارلمنٹ کے ایک رکن نے کہا ہےکہ بدھ کے دن الجوف علاقے میں عید غدیرکے جشن میں ہونے والے بم دھماکے میں امریکہ اور صیہونی حکومت کا ہاتھ ہے ۔ شوقی عبدالرقیب القاضی نے شمالی یمن کے الجوف علاقے میں ہوے دہشتگردانہ بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ اور صیہونی حکومت اس طرح کے اقدامات سے شیعہ سنی اختلاف پھیلانا چاہتےہیں۔ یادرہے بدھ کے دن یمن کے شمالی علاقے الجوف میں عید غدیر کے موقع پر جب جشن منایا جارہا تھا ایک کار بم دھماکہ ہوا تھا جسمیں تئيس افراد شہید اور دسیوں زخمی ہوئےہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.