• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

گیلاد شالیت کی رہائی کے لیے اسرائیلی وزیراعظم ہاؤس کے باہر احتجاجی مظاہرہ

پیر 19-04-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_gilad-shalit-israeli-soldier-was-captured-in-a-cross-border-operation-by-palestinian-fighters-in-2006-5

مقبوضہ فلسطین میں قائم اسرائیل وزیراعظم نیتن یاھوکے دفتر کے باہردرجنوں صہیونیوںنے غزہ میں حماس کے ہاں قید فوجی گیلاد شالیت کی رہائی کے لیے مظاہرہ کیا۔

اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق احتجاجی مظاہرے کا اہتمام "گیلاد شالیت رہائی تحریک” کی جانب سے کیا گیا تھا، اس موقع پر درجنوں افراد نے پلے کارڈ اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر حماس کے ہاں تین سال سے قید گیلاد شالیت کی فوری رہائی کے مطالبات درج تھے۔

صہیونی آباد کاروں نے مقبوضہ بیت المقدس میں قائم کانفرنس سینٹر سے وزیراعظم ہاؤس تک احتجاجی مارچ کیا۔ یہ مظاہرہ ایک ایسے وقت میں کیا گیا جب کہ اسرائیل میں گذشتہ چھ دہائیوں میں ہلاک ہونے والے صہیونی فوجیوں کی یاد میں تقریبات کا انعقاد کیا گیا تھا۔ صہیونی حکام کے مطابق گذشتہ چھ دہائیوں میں فلسطینیوں کے ہاتھوں 22 ہزار چھ سو 82 یہودی فوجی ہلاک ہوئے۔

مظاہرین نے وزیراعظم نیتن یاھو سے کہا کہ وہ اگر فلسطینیوں کےہاتھوں قتل ہونے والے فوجی "یونی” کی ہلاکت کی یاد منا رہے ہیں تواس کے بھائی گیلاد شالیت کے معاملے کو فراموش نہ کریں، جو گذشتہ تین سال سے حماس کی قید میں زندگی گزار رہا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.