• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

کراچی :قبلہ اول کی آزادی کے لئے جدوجہد ہر مسلمان کا فریضہ ہے

جمعرات 02-09-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_jso-al-quds-conf

جمعۃ الوداع یوم القدس کی مناسبت سے جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزشن پاکستان کراچی کی جانب سے فلسطینی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی اور قبلہ اول کی آزادی کے عنوان سے سیمینار”آزادی بیت المقدس کانفرنس ” کا انعقاد کراچی پریس کلب میں کیا گیا۔
سیمینار سے مختلف مکاتب فکر کے علمائ،دانشور حضرات نے خطاب کیا اور آذادیئ بیت المقدس کے عنوان سے تقاریر کیں ،اس موقع پر شیعہ علماء کونسل سندھ کے صوبائی سینئر نائب صدر علامہ جعفر سبحانی،جنرل سیکرٹری مولانا ناظر تقوی کا کہنا تھا کہ بیت المقدس پر صہیونی غاصبانہ قبضہ امت مسلمہ کی پیٹھ پر خنجر گھونپنے کے مترادف ہے ،قبلہ اول بیت المقدس کو صہیونی قبضہ سے آزاد کروانا ہر مسلمان کا فریضہ ہے انہوں نے کہا کہ قبلہ اول پر غاصبانہ قبضہ ہو یا مظلوم نہتے فلسطینی عوام پر اسرائیلی جارحیت کا نہ رکنے والا سلسلہ ہو ان تمام تر معاملات کی ذمہ داری اقوام متحدہ پر عائد ہوتی ہے اور ان تمام مسلم حکمرانوں پر کہ جنہوں نے مسئلہ فلسطین پر اپنی آنکھوں کو بند کر رکھا ہے اور امریکی کاسہ لیسی میں مصروف عمل ہیں،اس موقع پر جمعیت علماء پاکستان کے رہنما علامہ قاضی احمد نورانی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ اسرائیل دنیا کے سب سے بڑے دہشت گرد ہیں اور مسلم امہ کے مشترکہ دشمن ہیں ان کاکہنا تھا کہ قبلہ اول کی آزادی کے لئے ہر ممکنہ جد وجہد جاری کھی جائے گی اور امت مسلمہ بیت المقدس کی آزادی کے لئے متحد ہو کر کام کرے ۔
آزادیئ بیت المقدس کانفرنس میں شرکاء کی ایک بڑی تعداد موجود تھی جبکہ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے رہنماؤں میںمرکزی صدر سید حسنین حیدرکے علاوہ ابوالفضل ساجدی،مغیث عالم اور دیگر بھی شریک تھے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.