• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

ٹارگٹ کلنگ حملے میں القسام کمانڈر محفوظ

ہفتہ 20-02-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

al-qassam-brigades-the-armed-wing-of-hamas1 غزہ میں اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے کمانڈر کوٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا گیا تاہم وہ محفوظ رہے۔ فلسطینی سیکیورٹی ذرائع کے مطابق القسام کمانڈر عطیہ ابونقیرہ رفح کے مقام سے اپنی گاڑی پر جا رہے تھے کہ اچانک سڑک کے کنارے پر نصب بم دھماکے سے پھٹ گیا، جس سے ان کی گاڑی کو معمولی نقصان پہنچا تاہم وہ خود مکمل طور پر محفوظ رہے۔ واقعے کے بعد پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے دھماکے کی تحقیقات کے لیے جائے وقوعہ سے ثبوت جمع کرنا شروع کردیے ہیں، خیال کیا جا رہا ہے کہ یہ دھماکہ غزہ میں تخریب کاری کی ایک کوشش ہے، غزہ میں امن دشمن عناصر ماضی بھی اس نوعیت کی کارروائیاں کرتے رہے ہیں، تاہم حملے میں اسرائیلی ہاتھ کو بھی نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔ عطیہ ابو نقیرہ القسام بریگیڈ کے جنوبی غزہ میں فیلڈ کمانڈر ہیں۔ انہیں ماضی میں بھی اسرائیلی فوج کی جانب سے ٹارگٹ کرنے کی کوشش کی جا چکی ہے تاہم وہ اب تک ہونے والے تمام حملوں میں محفوظ رہے ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.