• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

’’واعد ‘‘ کی جانب سے2010ء کو اسیران کا سال قرار دیئے جانے کا خیر مقدم

بدھ 27-01-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

victory2 اسیران کے امور کی تنظیم ’’واعد‘‘نے فلسطینی آئینی وزیر اعظم اسماعیل ھنیہ کی جانب سے 2010ء کو اسیران کا سال قرار دیئے جانے کا خیر مقدم کیا ہے-’’واعد ‘‘ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسیران کا مسئلہ بہت اہمیت کا حامل ہے – اسرائیلی عقوبت خانوں سے فلسطینی اسیران کی رہائی کے لیے انسانی حقوق ، میڈیا اور ہر سطح پر کوششوں کی ضرورت ہے- واضح رہے کہ اسماعیل ھنیہ نے 2010ء کواسیر ان کا سال قرار دیا ہے- اور اسیران کے مسئلہ کے حوالے سے غزہ میں عالمی کانفرنس کے انعقاد کااعلان بھی کیا ہے- انہوں نے تمام فلسطینی جماعتوں سے مسئلہ اسیران کو ہر سطح پر اجاگر کرنے کامطالبہ کیا ہے –

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.