• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

نسلی دیوار اور عباس ملیشیا سے اسرائیل محفوظ ہوا

اتوار 08-08-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_abbas-militia-with-zionist-israelis1

اسرائیل کےایک ریسرچ انسٹییٹیوٹ کی جانب سے جاری تازہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پچھلے تین سال کے دوران اسرائیلی زیرتسلط علاقوں میں پرتشدد کارروائیوں اور مزاحمت کاروں کے حملوں میں خاطر خواہ کمی آئی ہے. اس کی بنیادی وجہ مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں تعمیر کی جانے والی نسلی دیوار اور فلسطینی صدر محمود عباس کے زیرکمانڈ سیکیورٹی فورسز کی اسرائیل مخالف عناصر کے خلاف کارروائیاں ہیں. اسرائیلی عبرانی اخبار”معاریف” کے مطابق تل ابیب میں قائم ادارہ” مرکز برائے اسرائیلی پروگرام” نے امن و امان کی صورت حال کے حوالے سے اسرائیلی حکام کے بیانات کی روشنی میں رپورٹ مرتب کی ہے. رپورٹ میں حکومتی اہلکاروں کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ "محمود عباس کی کارروائیوں اور دیوار نے اسرائیلی آبادیوں کو مزاحمت کاروں کی کارروائیوں سے کافی محفوظ بنا دیا ہے. تین سال قبل امن وامان کی جو نہایت خراب صورت حال تھی ، اب نہیں رہی اور اب اسرائیل کافی حد تک محفوظ ہو چکا ہے”. رپورٹ کے مطابق عباس ملیشیا نے گذشتہ تین سال کے دوران عباس ملیشیا نے مغربی کنارے کے علاقوں میں مزاحمت کاروں بالخصوص حماس کے نیٹ ورک کو بری طرح نقصان پہنچایا ہے. اس کے علاوہ اسرائیلی فوج کے ساتھ سیکیورٹی تعاون کے دوران عباس ملیشیا نے حماس کے ارکان کی بڑی تعداد کو گرفتار کر کے اپنی جیلوں میں ڈالا ہے یاانہیں اسرائیلی فوج کے حوالے کیا گیا ہے. رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ مغربی کنارے میں پرتشدد واقعات اور اسرائیلی فوج پر حملوں میں کمی آنے کے بعد فوج نے بھی مغربی کنارے میں سیکیورٹی کے حوالے سے کی سختیوں میں نرمی کی ہے. جس کے بعد مغربی کنارے میں شہریوں کی اقتصادی سرگرمیوں میں اضافہ ہوا جس سے علاقے میں معیشت بھی بہتر ہوئی ہے.

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.