• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 10 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

نبیل عمرو اور فتح کے تعلقات انتہائی کشیدہ

منگل 13-10-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

nabil-amr گولڈ سٹون رپورٹ کے حوالے سے سخت موقف اپنانے پر فلسطینی اتھارٹی کے مصر میں تعینات سفیر نبیل عمرو اور فتح کے درمیان تعلقات انتہائی کشیدہ ہوگئے- فتح نے قاہرہ میں عمرو نبیل کی الوداعی تقریب کا بائیکاٹ کیا- قبل ازیں فلسطینی صدر محمود عباس نے نبیل عمرو کے سیکورٹی گارڈ واپس لے لیے تھے – فتح نے ذرائع ابلاغ پر دباؤ ڈالا کہ وہ نبیل عمرو کی الوداعی تقریب کی کوریج نہ دے- مصر میں فتح کی طرف سے بیان جاری کیا گیا ہے کہ فتح ایسے شخص کی تقریب میں شرکت نہیں کرسکتی جس نے اپنے آپ کو جماعت سے علیحدہ کرلیا ہو- واضح رہے کہ نبیل عمرو نے عالمی انسانی حقوق کمیشن میں فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے غزہ جنگ کے متعلق گولڈ سٹون رپورٹ پر بحث روکے جانے پر شدید تنقید کی – انہوں نے کہا تھا کہ اس واقعہ کے ذمہ دارفلسطینی صدر محمود عباس ہیں –

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.