• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 14 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

ناصر بریگیڈ کا راکٹوں سے حملہ، صہیونی فوج پسپا

ہفتہ 02-01-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

israeli-tank2 فلسطینی تنظیم ”مزاحمتی کمیٹیز برائے آزادی فلسطین” کے عسکری ونگ ناصر صلاح الدین بریگیڈ نے غزہ میں دراندازی کی کوشش کرنے والی اسرائیلی فوج پر حملہ کر کے اسے پسپائی پر مجبور کردیا۔ ناصر صلاح الدین بریگیڈ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ جمعہ کی شام قابض اسرائیلی فوج نے رفح بارڈر سے غزہ میں داخل ہونے کی کوشش کی۔ اس موقع پر صلاح الدین بریگیڈ کے جانثاروں نے صہیونی فوج پر کم ازکم پانچ راکٹ فائر کیے۔ راکٹ حملوں سے اسرائیلی فوج کی گاڑیوں میں آگ لگ گئی جس کے بعد وہ گاڑیوں کو جلتا ہوا چھوڑ کر واپس چلے گئے۔ دوسری جانب اسرائیلی فوج نے مجاہدین کی جانب سے غزہ کے بارڈر پر شدید مزاحمت اور راکٹ حملوں کی تصدیق کی ہے تاہم، اب تک کی اطلاعات کے مطابق راکٹ حملوں میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ بعد ازاں قابض فوج نے غزہ میں بمباری کرکے کم ازکم دو فلسطینی شہید کر دیے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.