• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

منیٰ منصور کا امت مسلمہ سے مسجد اقصی سے اظہار یکجہتی کے لیے مظاہروں کا مطالبہ

پیر 12-10-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

mina-mansour فلسطینی مجلس قانون ساز کی خاتون رکن منی منصور نے مسجد اقصی کے دفاع کے لیے مسجد میں موجود رہنے والے فلسطینیوں کو خراج تحسین پیش کیا ہے- منیٰ منصور نے کہا کہ امت مسلمہ کے لیے مقبوضہ بیت المقدس کے وہ فلسطینی شہری قابل فخر ہیں جو صہیونیوں کو مسجد اقصی میں داخل ہونے سے روکنے کے لیے گزشتہ سات روز سے مسجد اقصی میں موجود ہیں- منیٰ منصور نے امت مسلمہ سے مسجد اقصی سے اظہار یکجہتی کے لیے پوری دنیا میں مظاہرے کرنے کا مطالبہ کیا- منیٰ منصور نے کہا کہ مسلمان حکمرانوں کو مسجد اقصی کے دفاع کے لیے اپنا کردار ادا کرنا چاہیے- مقبوضہ بیت المقدس تمام مسلمانوں کا مسئلہ ہے- تمام مسلمانوں کو اس سے اظہار یکجہتی کرنا چاہیے- فلسطینی امت مسلمہ کے مقدسات اور حرمات کا دفاع کررہے ہیں-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.