• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 12 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

مقبوضہ مغربی کنارے کی ایک مسجد پر حملہ

جمعہ 11-12-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

jewish-fanatics-group2 اسرائیلی مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے میں جمعے کی صبح پَو پھٹنے سے پہلے نامعلوم لوگوں نے ایک مسجد پر حملہ کرکے توڑ پھوڑ کرنے کے علاوہ، دیواروں پرعبرانی زبان میں کچھ دھمکیا ں لکھ دی ہیں جِس سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ یہودی آباد کاروں کا کام ہے۔ حملہ آوروں نے یوسف نامی گاؤں کی مسجد میں ایک جائے نماز اور کچھ کتابوں کو آگ لگا دی ۔ دیواری تحریروں میں کوئی ‘قیمت ادا ’ کرنے کے بارے میں انتباہ شامل ہے۔ کٹرّ مذہبی یہودی آباد کار، مغربی کنارے پر آباد کاروں کی نئى بستیوں کی تعمیر پرعارضی طور پر پابندی عائد کرنے کے بارے میں حکومت کے ایک فیصلے پر برہم ہیں اور انہوں نے بار بار فلسطینیوں اور اُن کی املاک پر حملے کیے ہیں۔ وہ ان حملوں کو حکومت کےاُن اقدامات کی ‘قیمت’ کہتے ہیں، جو اُن کے خیال میں مقبوضہ علاقوں میں یہودیوں کی آباد کاری کے لیے ایک خطرہ ہیں۔ فلسطینی عہدے داروں نے اسرائیل پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ آباد کاروں کی خلافِ قانونی کارروائیوں کو نظر انداز کررہا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.