• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کے بیسیوں گھروں کو مسمار کرنے کی تیاری

پیر 15-02-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

jerusalem-houses اسرائیلی حکومت کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کو یہودیانے کی سازش پر عمل جاری ہے- بیت المقدس کے سلوان محلے میں فلسطینیوں کے بیسیوں گھروں کو مسمار کرنے کی منصوبہ بندی کر لی گئی- صہیونی اخبار ’’یروشلم پوسٹ‘‘ کے مطابق بیت المقدس کے مئیر نے گھروں کو مسمار کرنے والی ٹیم کو تیاری کا حکم دیا ہے- مئیر کا دعوی ہے کہ فلسطینیوں کے گھر غیر قانونی ہیں، انہوں نے اجازت کے بغیر ان گھروں کی تعمیر کی ہے- دوسری جانب شہر کو یہودیانے کے لیے مزید کارروائیوں کے سلسلے میں باب العمود علاقے میں متعدد تاجروں کو دکانیں خالی کرنے کے نوٹس جاری کیے گئے ہیں- باب العمود بیت المقدس کا اہم سیاحتی، تجارتی مرکز اور مسجد اقصی کا مرکزی دروازہ ہے- ذرائع کے مطابق بلدیہ کے انسپکٹروں نے دکانداروں کو دکانیں خالی کرنے اور انہیں گرائے جانے کے نوٹس پہنچا دیے گئے ہیں-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.