• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 12 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

مقبوضہ بیت المقدس میں سات نئی یہودی کالونیوں کی تعمیرکے صہیونی منصوبے کا انکشاف

جمعہ 20-11-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

jewish-new-colonies مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کے آبادی کے گڑھ سمجھے جانے والے علاقوں میں مزید سات یہودی کالونیوں کی تعمیر کے منصوبے کا انکشاف ہوا ہے۔ القدس انفارمشین سینٹر کے مطابق نئی یہوی کالونیوں کی تعمیر کا منصوبہ قابض یہودی بلدیہ کے زیرانتظام عمل میں لایا جا رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق قابض حکام کی جانب سے سترہ نومبر کو”گیلو” کے مقام پر ایک یہودی کالونی کی تعمیر کا اعلان صرف ایک کالونی تک محدود نہیں بلکہ "گیلو” تعمیراتی منصوبہ دراصل ان سات کالونیوں کا حصہ ہے جنہیں مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی آبادی کے گنجان آباد مقامات پر تعمیر کیا جائے گا۔ القدس انفارمیشن سینٹر کے مطابق ان کالونیوں کی تعمیر کا منصوبہ طویل مدت قبل طے پا چکا ہے،منصوبے کے تحت "گیلو” نوف ٹسیون”، مسکوفٹش”، بلاک نمبر ایک”، شیبرڈ” بسجات زیف” اور قلندیا” جیسی یہودی کالونیوں کی تعمیر اوران کی توسیع کی جائے گی۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.