• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

مغربی کنارے میں حماس کے کارکنوں کو اغوا کرنے کا سلسلہ جاری

اتوار 25-10-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

kidnap مغربی کنارے میں عباس ملیشیا کی جانب سے اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے کارکنوں کو اغوا کرنے کا سلسلہ جاری ہے- گزشتہ دوروز میں فلسطینی صدر محمود عباس کو براہ راست جوابدہ سیکورٹی فورسز نے مغربی کنارے کے مختلف حصوں سے حماس کے 7 کارکنوں کو اغوا کیا- اغوا کئے گئے افرا دمیں حماس کے اہم رہنما فرج رمانہ بھی شامل ہیں- انہیں رام اللہ میں ان کے گھر سے اغوا کیا گیا- واضح رہے کہ فرج رمانہ اسرائیلی عقوبت خانوں میں 9 سال تک قید وبند کی صعوبتیں برداشت کرتے رہے ہیں- عباس ملیشیا نے انہیں دوسری مرتبہ اغوا کیا- پہلی مرتبہ انہیں اس وقت اغوا کیا گیا تھا جب وہ اسرائیلی جیلوں سے رہائی پا کر واپس پہنچے تھے- انہیں اسرائیلی جیل سے رہائی کے دو گھنٹے بعد عباس ملیشیا نے اغواکرلیا تھا- اسرائیلی فوج اور عباس ملیشیا کے درمیان حماس کے کارکنوں کو باری باری گرفتار کرنے کا سلسلہ بھی جاری ہے- اسرائیلی فوج نے نابلس کے مشرق میں واقع عقوبا قصبے کے تین فلسطینیوں کو اغوا کرلیا – تینوں ایسے فلسطینی شہری ہیں جنہیں حال ہی میں عباس ملیشیا نے رہا کیا تھا-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.