• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

"مغربی کنارے سے فلسطینیوں کی بیدخلی کے منفی نتائج نکلیں گے”

اتوار 18-04-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_west-bank1

مصری پارلیمنٹ میں اخوان المسملون سے تعلق رکھنے والے اراکان اسمبلی نے کہا ہے کہ مغربی کنارے سے ہزاروں فلسطینیوں کی بیدخلی خطرناک نتائج نکلیں گے۔

مصری ایوان میں اخوان المسلموں پارلیمانی بلاک کے رکن مصطفی عوض اللہ کا کہنا ہے کہ صہیونی ریاست سے کبھی کسی اچھے کام کی توقع نہیں کی جا سکتی۔ درایں اثنا پارلیمنٹ کی عرب امور کمیٹی نے اپنے حالیہ اجلاس میں خبردار کیا ہے کہ ہزاروں فلسطینیوں کی مغربی کنارے سے زبردستی بے دخلی سے یہ لوگ غزہ ہجرت پر مجبور ہوں گے۔ غزہ میں جگہ کی قلت کے باعث یہ لوگ مصری سرحد عبور کر کے سنیاء کے علاقے میں پناہ لینے پر مجبور ہوں گے۔

اخوان المسلمون پارلیمانی بلاک کے رکن انجینئر سعد الحسینی کا کہنا تھا کہ فلسطینیوں کے انتشار کی وجہ سے امریکی جنرل کیتھ ڈائیٹون اور نیتن یاہو کو انہی کی صفوں میں ایسے ہم خیال مل گئے ہیں، جو مزاحمت کا قلع قمع کرنا چاہتے ہیں۔ ان کا اشارہ "فتح” سمیت بعض عرب حکومتوں کے ان اقدامات کی طرف تھا کہ جو وہ مزاحمتی تنظیموں بالخصوص حماس کے خلاف کر رہی ہیں۔

مصری وزارت خارجہ میں فلسطین ڈیسک کے ڈائریکٹر السفیر سیف الدین نے بتایا کہ فلسطینیوں کی مغربی کنارے سے بیدخلی کا فیصلہ 6 ماہ پہلے ہو چکا تھا۔ اس سے وہ مرد و خواتین زیادہ متاثر ہوں گے کہ جن کے پاس غزہ کے شناختی کارڈ ہیں۔ اس فیصلے سے مغربی کنارے کے شناختی کارڈ نہ رکھنے والوں کو اور زیادہ مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.