• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 12 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

مضروب فلسطینی کو کار تلے کچلنا اسرائیلی جرائم کی فہرست کا نیا باب ہے: وزارت اطلاعات

جمعرات 03-12-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

kill-by-car غزہ میں فلسطینی وزارت اطلاعات و نشریات نے غاصب صہیونی کی جانب سے الخلیل میں ایک فلسطینی مضروب کو عمدا کار تلے کچلنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جرائم کا نیا باب قرار دیا ہے۔ وزارت اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے سیٹلائیٹ ٹی وی چینل ٹو پر اس غیر انسانی فعل کی ویڈیو اور تصاویر صہیونی جرائم کی ناقابل تردید دلیل ہے۔ یاد رہے کہ گذشتہ روز چینل ٹو نے الخلیل کی یہودی بستی کریات اربع میں ایک یہودی کی کار سے ٹکرا کر زخمی ہونے والے فلسطینی نوجوان کو متعدد مرتبہ کار تلے روندے جانے کی ویڈیو کلپ نشر کیا۔ زخمی نوجوان کو ریسکیو کا عملہ جائے حادثہ پر طبی امداد دے رہا تھا کہ اس دوران ایک نامعلوم اسرائیلی فوجی نے اپنے پسٹل سے مضروب پر فائر کئے۔ وزارت نے انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیموں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیلی جرائم کے اس سلسلے کے سامنے بند باندھنے میں اپنا کردار ادا کریں۔ وزارت نے مضروب فلسطینی کے اہل خانہ پر بھی زور دیا ہے کہ وہ اپنے بیٹے کو نشانہ بنانے والے بدطینت یہودی ڈرائیور کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا حق استعمال کریں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.