• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

مصر کی جانب سے غزہ سرحد پر فولادی باڑ کی تعمیر ہزاروں فلسطینی بچوں کی موت کا حکم نامہ ہے

بدھ 30-12-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

dr-salah-al-bardawil-one-of-hamass-leaders اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے رہنما ڈاکٹر صلاح بردویل نے مصری صدر حسنی مبارک سے وعدے کے ایفا کا مطالبہ کیا ہے- انہوں نے کہا کہ مصری صدر کو فلسطینیوں کی ناکہ بندی میں شریک نہ ہونے کا مطالبہ پورا کرنا چاہیے- ڈاکٹر صلاح بردویل نے کہا کہ غزہ کی وزارت داخلہ اور مصری خفیہ اداروں کے افسران کے درمیان فون پر رابطہ ہوا تھا، جس میں غزہ کی وزارت داخلہ کے حکام نے مصر پر واضح کیا کہ رفح سرحد غزہ کی شہ رگ ہے- اسے کاٹنا کسی حالت میں ٹھیک نہیں ہے- ناکہ بندی کے باوجود غزہ کے شہری مصر سے دشمنی نہیں رکھتے- غزہ سرحد پر فولادی باڑ کی تعمیر ان ہزاروں فلسطینی بچوں کی موت کا حکم نامہ ہے جو سرنگوں کے ذریعے دودھ ، ادویات اور غذا کے منتظر ہوتے ہیں- بردویل نے مزید کہا کہ مصری خفیہ اداروں کے حکام نے واضح کیا تھا کہ غزہ کی سرحد پر فولادی باڑ کی تعمیر سیاسی فیصلہ ہے- ان کا اس فیصلے سے کوئی تعلق نہیں-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.