• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

مصر نے فلسطینی مذاکرات میں ثالثی کا کردار عرب لیگ کے حوالے کرنے کا فیصلہ کر لیا

پیر 26-10-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

egypt مصر فلسطینی جماعتوں کے درمیان مفاہمت کیلئے ثالثی کا کردار عرب لیگ کے سپرد کرنے والا ہے-مصر کے اعلی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ قاہرہ فلسطینی مذاکرات سے مکمل طور پر الگ ہو جائے گا- ذرائع کے مطابق مصر عرب لیگ سے وزراء خارجہ کی سطح پر فوری اجلاس کا مطالبہ کرے گا-وہ فلسطینی مذاکرات کے حوالے سے اپنی رپورٹ عرب لیگ کے حوالے کر دے گا جس میں بتایا گیا ہے کہ کن فریقوں نے فلسطینی مفاہمت میں روڑے اٹکائے- فلسطینی صدر محمود عباس کی جانب سے 24 جنوری 2010 کو صدارتی انتخابات کے انعقاد کے اعلان پر مصر براہ راست کوئی موقف اختیار نہیں کرے گا- ذرائع نے یہ بھی واضح کیا ہے کہ مصری وزیر عمر سلیمان اور دیگر مصری رہنما جو فلسطینی مذاکرات کے حوالے سے تمام معاملات سے آگاہ ہیں وہ ایک رپورٹ تیار کریں گے جس میں ان تمام کوششوں کی تفصیلات بیان کی جائیگی -جو قاہرہ نے فلسطینی مذاکرات کے حوالے کی ہیں-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.