• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

مصر نے رفح گذر گاہ پر الیکٹرانک تار لگا دی

اتوار 27-12-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

egypt-electronic-wire-on-egypt-rafah-border ایک مصری قومی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ حکام نے غزہ اور مصر کے درمیان آہنی دیوار لگانے کے ساتھ ساتھ رفح گذر گاہ پر الیکٹرانک تار لگانے کے منصوبے کا آغاز کیا ہے۔ اخبار”الشعب” کی رپورٹ کےمطابق غزہ اور مصری حدود پر لگآئی جانے والی اس الیکٹرانک تار کا مقصد غزہ کو صحرائے سینا سے الگ کرنا ہے۔ یہ الیکٹرانک باڑ مصری علاقے میسورہ صحرائے سینا کے درمیان لگائی جائے گی۔ یہ جگہ عریش بندر گاہ سے کوئی 30 کلو میٹر کے فاصلے پر ہے۔ الیکٹرانک تارکی تنصیب پر کام جاری ہے، جسے آئندہ چند روز میں مکمل کر لیا جائے گا۔ رپورٹ کے مطابق تارکے بجائے جانے والے جال میں تین مقامات پر گذرنے کے لیے راستہ رکھا جائے گا جبکہ رفح کے دیگر علاقوں کو تار کے ذریعے سیل کر دیا جائے گا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.