• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

مصر حماس کو بات چیت سے روک رہا ہے: فرانس

جمعہ 11-06-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_bernard-kouchner-french-foreign-minister1

فرانسیسی وزیر خارجہ برنارڈ کوچنر نے انکشاف کیا ہےکہ مصر کی جانب سے پیریس کو کہا گیا ہے کہ وہ اسلامی تحریک مزاحمت –حماس – کے ساتھ کسی بھی نوعیت کی بات چیت سے نہ کرے۔ انہوں نے کہا کہ مصر کی طرف سے یہ تجویز ایک ایسے وقت میں دی گئی ہے جبکہ غزہ کی معاشی ناکہ بندی اپنے چوتھے سال میں داخل ہو گئی ہے اور عالمی براداری کی جانب سے محاصرے کے خاتمے کے مطالبات بڑھتے جا رہے ہیں۔ جمعرات کے روز اوتاوا منعقدہ ایک اقتصادی فورم سے خطاب کرتے ہوئے فرانسیسی وزیر خارجہ نے کہا کہ غزہ کے لیے یورپی شہریوں کی طرف سے تیار کردہ امدادی بحری بیڑے پراسرائیلی حملے اور غزہ کی معاشی ناکہ بندی کے تسلسل پر انہیں تشویش ہے۔ کوچنر کا کہنا تھا کہ غزہ کی معاشی ناکہ بندی کے خاتمے سے متعلق کوئی نئی تجویز اس لیے بھی کامیاب نہیں ہوسکتی کیونکہ ہمارے مصری دوست ہمیں حماس کی قیادت سے بات چیت سے روک رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ غزہ کی معاشی ناکہ بندی کے خاتمے کے لیے صرف کسی ایک فریق کی تجاویز کے بجائے تمام فریقین کی تجاویز کو سنا جانا چاہیے۔ واضح رہے کہ مصر نے حال ہی میں موقف اختیار کیا ہےکہ جب تک غزہ کا کنٹرول فتح پارٹی کے ہاتھ میں نہیں آتا معاشی ناکہ بندی ختم نہیں ہوسکے گی. تاہم اس کے لیے مصری حکام نے "فتح اتھارٹی” کےبجائے” آئینی اتھارٹی” کا لفظ استعمال کیا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.